اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے آرٹیکل 123 کی بنیاد پر علامہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز وزارت انصاف کو "ایران اور بیلجیم کے درمیان قیدیوں کی منتقلی سے متعلق قانون" کے نفاذ کے لیے مطلع کیا۔
اس قانون کی منظوری ثالثی کونسل نے 24 اگست اور 26 اکتوبر کو ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں دی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے آرٹیکل 125 کے مطابق، معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد معاہدے کے آرٹیکل (22) میں طے شدہ رسمی کارروائیوں کی تکمیل سے مشروط ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران اور بیلجیم کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے قانون کا نفاذ
13 نومبر، 2022، 9:17 PM
News ID:
84941148
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے وزارت انصاف کو ایران اور بیلجیم کے درمیان قیدیوں کی منتقلی سے متعلق قانون کے نفاذ کے لیے مطلع کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے بل کی منظوری دی گئی
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی…
-
تہران میں بیلجیم کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا مظاہرہ
تہران، ارنا – ایرانی طلباء نے ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی کی سزا کے خلاف بیلجیم کے سفارتخانے…
آپ کا تبصرہ